دعوتِ اسلامی کےزیر اہتمام پچھلے دنوں لائنز ایریا میں سٹی کورٹ کی ایڈووکیٹ کے گھر ان کے بھائی کے سوئم کے سلسلہ میں ایصالِ ثواب اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں کابينہ مشاورت و دیگر ذمہ داران اور مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغہ ٔدعوتِ اسلامی نے بیان کیا اور شرکا کو نیکی کی دعوت دی۔