9 رجب المرجب, 1446 ہجری
اسلامی
بہنوں کا شعبہ رابطہ برائے شخصیات کے زیر اہتمام پچھلے دنوں ڈویژن عزیز آباد، مینا بازار کی شاپ کیپر کے
انتقال پر سوئم کے سلسلہ میں ایصال ثواب اجتماع ہوا۔
کابینہ سطح
اسلامی بہن نے شرکت کی اور سنتوں بھرا بیان کیا۔ دوران بیان شرکاء کو نماز کورس، کفن دفن کورس
کرنے، آن لائن قرآن پاک پڑھنے اور مدنی چینل دیکھنے کی ترغیب دلائی جس پر شرکا نے
اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔