دعوت اسلامی کےزیر اہتمام   پچھلے دنوں جمعہ گوٹھ میں ڈویژن تا ذیلی ذمہ دار اسلامی بہنوں کامدنی مشورہ ہوا جس میں کم و بیش 30 ذمہ داران نے شرکت کی ۔

مدنی مشورے میں شعبہ جات کی تقرریاں مکمل کرنے اور کارکردگیوں کو بہتر بنانے کے حوالے سے مدنی پھول پیش کئے اور اہداف بھی دیئے گئے۔