18 رجب المرجب, 1446 ہجری
اسلامی
بہنوں کے شعبہ فنانس ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام 4 جنوری 2021 ء کو کورنگی ساڑھے 3 میں
کابینہ مشاورت اسلامی بہن نے ماہانہ مدنی مشورہ لیا۔
مبلغہ ٔدعوتِ
اسلامی نے شیڈول کو مضبوط کرنے اور
کارکردگی کو بہتر بنانے پر کلام ہوا ۔ سابقہ رسیدوں کی وصولی بھی کی گئی مزید شخصیات
سے رابطہ مضبوط رکھنے کے حوالہ سے بھی توجہ دلائی تاکہ دین کے کام میں معاونت و
آسانی ہو ۔