دعوت اسلامی کے تحت پچھلے دنوں لانڈھی کابینہ کے 6 مختلف ڈویژنز میں ماہانہ مدنی حلقہ ہواجس میں ریجن تا ذیلی سطح ذمہ داران سمیت کم و بیش 390 اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

ذمہ داران نے’’ مبلغہ کوکیسا ہونا چاہیئے‘‘اس موضوع پر بیان کیا اور مزید ٹیلی تھون کی ترغیب و تقسیم رسائل پر بھی توجہ دلائی ۔ ذمہ داران نے اپنی نیتیں بھی پیش کیں اور مدنی کاموں کو مدنی مرکز کے تحت کرنے کا عزم بھی کیا۔