21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اسلامی
بہنوں کی مجلس اصلاح اعمال کے زیر اہتمام پچھلے دنوں کورنگی کابینہ کے علاقہ ناصر
کالونی میں اصلاح اعمال اجتماع ہوا جس میں33 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
ڈویژن مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے چغلی کے موضوع پر بیان کیا
اوراسلامی بہنوں کو چغلی کے گناہ سے بچتے
ہوئے روزانہ اپنے اعمال کا جائزہ لینے کا ذہن دیا۔ ذمہ دار اسلامی بہن نے انہیں نیک
اعمال پر عمل کرنے کی ترغیب دلائی جس پر اسلامی بہنوں نے اپنی نیت کا اظہار کیا۔