9 رجب المرجب, 1446 ہجری
اسلامی
بہنوں کے شعبے رابطہ برائے وکلاءکے تحت کراچی کابینہ فیضان مدینہ ، ڈویژن پیر کالونی میں سٹی کورٹ کی وکیل اسلامی بہن کے گھر مدنی حلقے ہواجس میں 12 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
دین کی راہ
میں خرچ کرنے اور فکر آ خرت پر بیان کیا گیا۔ آخر میں رقت انگیز دعا اور پر سوز
سلام پڑھا گیا، سب نے اچھی اچھی نیتیں پیش
کیں ۔