دعوتِ اسلامی کے شعبے فیضان آن لائن اکیڈمی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوںشعبہ فیضان آن لائن اکیڈمی کے رکن مجلس غلام الیاس عطاری مدنی نے ریجن ذمہ دار تبریز عطاری مدنی کے ہمراہ عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ کراچی میں بننے والی فیضان آن لائن اکیڈمی کی نئی برانچ کا وزٹ کیا۔اس دوران متعلقہ ذمہ داران سے برانچ کیلئے ضروری امور کے حوالے سے گفتگو ہوئی نیز کام جلد مکمل کرنے کے تعلق سے کلام کیاگیا۔