دعوتِ اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیرِ اہتمام مارچ2021ء میں کراچی ساؤتھ زون 2 میں تقریباً 27 مختلف مقامات پر ”فیضان زکوة کورس “کا انعقاد کیا گیا جن میں کم و بیش 430 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

کورس میں زکوۃ کا بیان قراٰن و حدیث کی روشنی میں ،زکوۃ کی حکمت، سونے کی زکوۃ کے علاوہ کرنسی نوٹ کی زکوۃ کیسے نکالی جائے؟اور زکوۃ نکالنے کا طریقہ وغیرہ کی معلومات فراہم کی گئیں۔