20 شوال المکرم, 1446 ہجری
اسلامی
بہنوں کی مجلس مدرسۃ المدینہ للبنات کے زیر اہتمام بلدیہ کابینہ میں لیبر
اسکوائر میں گزشتہ دنوں مدرسۃ المدینہ
للبنات کا آغاز ہوا نیو اجیر متعین کی گئیں، 2020 میں مدرسہ میں
جزوقتی درجہ کی امتحان کی کار کردگی ممتاز
%80فیصد رہی۔