19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کے شعبے ”فنانس ڈیپارٹمنٹ “ کے زیر
اہتمام گزشتہ دنوں کابینہ بلدیہ کے ڈویژن
سعیدآباد کے گرلز کے جامعۃالمدینہ عشق عطار میں فنانس ڈیپارٹمنٹ کی زون سطح ذمہ
دار اسلامی بہن نے مدنی مشورہ لیا جس میں کم و بیش 170 ذمہ دار اسلامی بہنوں نے
شرکت کی۔
زون سطح
ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں ذمہ
داران کی تربیت کرتے ہوئے شعبے کے نکات سمجھائے ۔ ای رسید کی اہمیت کے بارے میں بھی بتایا۔ آخر میں تمام ذمہ دار اسلامی بہنوں
نے اچھی اچھی نیتیں کیں اور کم و بیش 150 اسلامی بہنوں نے ٹیسٹ بھی دیا۔