21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں کراچی
لیاقت آباد اور لانڈھی کابینہ میں دو مقامات پر اصلاح اعمال اجتماع کا انعقاد کیا
گیا جس میں ذمہ دار اسلامی بہنوں سمیت تقریباً
99 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
ذمہ دار اسلامی بہن نے توبہ کی اہمیت پر بیان کیا
نیز کابینہ سطح ذمہ دار اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کے مسائل حل کئےا ور روزانہ اپنے اعمال کا جائزہ لینے کا ذہن دیا۔