دعوت اسلامی کےزیر اہتمام آج بروز پیر  بعد نماز عشاء ہاؤس نمبر 102 خیابان راحت لائن 6، کراچی میں سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا جائیگا۔ اس اجتماع پاک میں مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن مولانا حاجی عبد الحبیب عطاری ”کربلا کے بعد کیا ہوا؟“ کے موضوع پر خصوصی بیان فرمائیں گے۔