19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے مدرسۃُالمدینہ بالغان میں قرآن پاک مکمّل
کرنے والے اسلامی بھائیوں کا ختمِ قرآن اجتماع فیضان مدینہ پاکپتن شریف میں
منعقد ہوا،جس میں نگرانِ زون حاجی سرفراز عطاری مدنی نے سنتوں بھرا بیان فرمایااور
60 سے زائد اسلامی بھائیوں کو اسناد دیں جن میں تاجر حضرات اور وکلاء بھی شامل تھے۔اجتماعِ
پاک میں 1100 سے زائد اسلامی بھائیوں نے شرکت فرمائی۔(رپورٹ:محمد
اویس عطاری مدرسۃُالمدینہ بالغان پاکپتن زون)