20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس مدرسۃ المدینہ آن لائن کے
زیر اہتمام یکم اکتوبر 2020ء کو مدنی مرکز فیضان مدینہ خان پور میں مدرسۃ المدینہ
آن لائن کا افتتاح ہوا۔
اس موقع پر مدنی حلقے کا انعقاد کیا گیا جس میں مدرسۃ
المدینہ آن لائن کے مدرسین نے شرکت کی۔ رکن مجلس مدرسۃ المدینہ آن لائن نے مدرسین
کو اخلاص کے ساتھ دین کا کام کرنے اور گھروں میں صدقہ رکھوانے کے حوالے سے گفتگو کی۔