19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے شعبہ مکتبۃ المدینہ للبنات کےتحت گزشتہ دنوں خانیوال کابینہ میں مدنی
مشورےکاانعقادہوا جس میں ملتان زون تا ڈویژن ذمہ دار و بستہ ذمہ داراسلامی بہنوں نے
شرکت کی ۔
ملتان ر ریجن شعبہ ذمہ داراسلامی بہن نے تقرریوں کی تکمیل اور بستہ زیادہ سے زیادہ
لگانے کی ترغیب دلائی اورکارکردگی جدول وقت پر جمع کروانے کا ذہن دیا نیزبستہ
ذمہ داراسلامی بہنوں کی مختلف دینی کاموں کےحوالے سے تربیت کی اور
ماہانہ کارکردگی بنانے کے متعلق مدنی پھول
بتائے جبکہ ماہنامہ فیضان مدینہ و تقسیم رسائل کےحوالےسے بھی نکات دیئے۔