دعوت اسلامی کےزیر اہتمام 11فروری 2020ء کو  نواب شاہ زون اطراف خیبر کابینہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا سلطان فراش گوٹھ میں ماہانہ اجلاس منعقد ہوا جس میں ذیلی تا کابینہ سطح کی ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ زون نگران اسلامی بہن نے تربیتی بیان کیا اور اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے اسلامی بہنوں کے آٹھ مدنی کاموں کے حوالے سے اہداف دئیے۔