20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی
کی مجلس مدرسۃ المدینہ کے تحت لاہورر یجن
مغلپورہ میں قائم مدرسۃ المدینہ میں مدنی مشورے کا اہتمام ہوا جس
میں مدرسۃالمدینہ لاہورکے خاد مین نے شرکت کی ۔نگران مجلس مدرسۃ المدینہ پاکستان
محمد قاری لیاقت عطاری نے خادمین کی اخلاقی تربیت کرتے ہوئے مدرسۃ المدینہ کی صفائی کے معاملات کو مزید بہتر کرنے کا ذہن دیا ۔