21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے تحت 20 اکتوبر2021ء بروز بدھ پاکستان کے شہرراولپنڈی کینٹ کابینہ
کے ذیلی حلقہ صدیقِ اکبر میں سنتوں بھرے اجتماع کاانعقادہوا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
پاکستان نگران اسلامی بہن نے ’’
درودو سلام کے فضائل ‘‘ کےموضوع پر بیان کیااوراسلامی بہنوں کو ٹیلی
تھون کے سلسلے میں شخصیات سے رابطہ کرنےکاذہن دیا اور مدنی مذاکرہ دیکھنےکاذہن دیا ۔