19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلسِ اجارہ کےتحت 19 ستمبر
2019ء کو مجلسِ اجارہ شعبہ مدرسۃ المدینہ
للبنین کےنگران نے مدرسۃ المدینہ بابا آئی لینڈجزیرہ کیماڑی کا دورہ کیا اور وہاں کے عملے کے ساتھ
اجلاس کیا جس میں عملےکی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا اور مختلف
مسائل کے حل کےلئےنکات پیش کئے گئے۔(رپورٹ،ابو حذیفہ محمد مبین عطاری مدنی، کارکردگی ذمہ دار مجلسِ اجارہ)