8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                مدرسۃ المدینہ بالغان قصور  میں 28
مارچ 2022ء کو دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام
 مدنی مشورے کا انعقاد ہوا جس میں رات کے ناظمین نے شرکت کی۔
مدنی مشورے میں رمضان المبارک میں فیضان تلاوت
قراٰن کورس کروانے اور عارضی ڈونیشن کے بستے لگانے کا ذہن دیا گیا  اور ہر مسلمان کو قراٰن پاک پڑھنا سیکھانے کے
لئے ضلع قصور
کی ہر مسجد میں مدرسۃ المدینہ بالغان شروع
کرنے کا ہدف دیا گیا۔(رپورٹ: ضلع قصور کے ذمہ دار، کانٹینٹ:
رمضان رضا )
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			.jpeg) 
								     
									     
									     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	