دعوتِ اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے تحت گزشتہ دنوں حافظ آباد زون کی ڈیژن علاقہ کسو میں ایک نئے مقام پر ہفتہ وارسنتوں بھرےاجتماع کاانعقادہوا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نےشرکت کی ۔

رکنِ زون اسلامی بہن نے ’’علم دین کے فضائل ‘‘ کےموضوع پرسنتوں بھرا بیان کیااوررسالہ نیک اعمال کےذریعےاپنے اعمال کاجائزہ لینےکاذہن دیا نیزہفتہ وار رسالہ کارکردگی میں اضافہ کرنےکی ترغیب دلاتےہوئے ہفتہ وار سنتوں بھرےاجتماع میں شرکت کرنے کاذہن دیا ۔