8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                دعوتِ اسلامی کے تحت گزشتہ دنوں  کراچی زون ساؤتھ 2 میں مدنی مشورے کاانعقاد
ہوا جس میں چار کابینہ مشاورت شعبہ علاقائی دورہ ذمہ دار اسلامی بہنوں
نے شرکت کی۔
 زون
نگران اسلامی بہن نے  اسلامی بہنوں کو  جدول میں  بہتری لانےاور ڈونیشن جمع کرنے کے حوالے سے نکات
بتائےاور دینی کاموں میں بہتری لانے کی ترغیب دلائی جس
پر اسلامی بہنوں نےاپنی  اچھی نیتوں
کااظہار کیا۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								    .jpg) 
 
					   	    	.jpg) 
 
					   	    	.jpg) 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	