8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                شعبہ
فیضان آن لائن اکیڈمی دعوت اسلامی کے تحت 9 جولائی 2021ء کو برانچ فیضان مدینہ
کراچی میں مدنی مشورہ ہوا جس میں کراچی ریجن کے شفٹ ناظمین
نے شرکت کی۔ 
نگران
شعبہ فیضان آن لائن اکیڈمی مولانا یاسر عطاری مدنی نے اجتماعی قربانی اور انگلش
کلاسز کے حوالے سے مختلف نکات بیان کیا اور رمضان عطیات میں نمایاں کارکردگی کا
مظاہرہ کرنے والوں کو تحائف دیئے۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
									     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	