8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                دعوتِ اسلامی کے شعبہ تعلیم للبنات کے تحت گزشتہ
دنوں کراچی ریجن میں بذریعہ اسکائپ مدنی مشورے کاانعقادہوا جس میں کراچی ریجن
نگران و زون نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
عالمی مجلس مشاورت کی رکن اسلامی بہن نے  اسلامی بہنوں کو شعبہ تعلیم کی ریجن و زون سطح  پر تقرر ی مکمل کرنے کاذہن دیا نیز شعبے کے تحت ہونے والے ٹریننگ
سیشن کی تیاری مقام اور تشہیر کے حوالے سے مدنی پھول دیئےجبکہ شعبہ تعلیم کےتحت  منعقد ہونے والے اجتماعات کےحوالےسےنکات بتائےجس
پر اسلامی بہنوں نےاچھی نیتوں کااظہارکیا۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								    .jpg) 
 
					   	    	.jpg) 
 
					   	    	.jpg) 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	