20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیرِ
اہتمام گزشتہ دنوں کراچی ریجن شارٹ کورسز ذمہ داراسلامی بہنوں کا ماہانہ مدنی مشورہ ہوا جس میں تمام زون ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کراچی ریجن پر مقرر شارٹ کورسز ذمہ دار اسلامی
بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی
کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور نیو ماہانہ کارکردگی فارم پر کلام کیا نیز مدرسات
کا مکمل ڈیٹا تیار کرنے اورمدنی عطیات جمع کرنے کی ترغیب دلائی۔