19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کی مجلس مدرسۃ المدینہ آن لائن کے تحت 12جولائی 2020ء بروز اتوار بذریعہ انٹرنیٹ کراچی ریجن کا مدنی مشورہ ہوا جس میں مدرسۃ المدینہ آن لائن
کی مجلس مدنی گلدستہ اور سوشل میڈیا مجلس کے ذمہ داران نے شرکت کی۔
مبلغ دعوت اسلامی رکن مجلس غلام الیاس عطاری مدنی نے دونوں مجالس
کے ذمہ داران کی کارکردگی کا جائزہ لیا نیز شعبہ میں مزید بہتری لانے کے
نکات عطا فرماتے ہوئے اگلے اہداف دیئے۔ (رپورٹ: فیضان عطاری آفس ذمہ دار)