19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
کراچی ریجن بن قاسم زون کی ٹھٹھہ اور ساکرو کابینہ کے اراکین کابینہ اور کل وقتی مدرسین
کا مدنی مشورہ
Mon, 6 Jul , 2020
4 years ago
4 جولائی 2020 ءبروز ہفتہ کو نگران مجلس مدرستہ المدینہ بالغان(دعوت اسلامی ) غلام عابد
عطاری نے کراچی ریجن بن قاسم زون کی ٹھٹھہ اور ساکرو کابینہ کے اراکین کابینہ اور کل وقتی مدرسین
کا مدنی مشورہ فرمایا جس میں آپ نے مارکیٹ کے مدرستہ المدینہ بالغان و اہداف کا
جائزہ لیا اور شرکا کی مختلف امور پر تربیت فرماتے ہوئے نمایاں کارکردگی والے قاری
صاحب کی حوصلہ افزائی فرمائی۔