19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
کراچی جناح اسپتال کے برن سینٹر کی ہیڈ لیڈی ڈاکٹر کے گھر میں محفل میلاد کا انعقاد
Thu, 12 Nov , 2020
4 years ago
اسلامی بہنوں کی مجلس شعبہ تعلیم کے زیرِ اہتمام کراچی جناح اسپتال کے برن سینٹر کی ہیڈ لیڈی ڈاکٹر کے گھر میں محفل میلاد کا انعقاد کیا
گیا جس میں شخصیات خواتین نے شرکت کی۔
ریجن سطح کی ذمہ دار اسلامی بہن نے سنتوں بھرا
بیان کیا اور محفلِ میلاد میں شریک اسلامی
بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ
اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور مدنی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔