21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس اجارہ مدرسۃالمدینہ آن لائن کےتحت
عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں اجلاس ہوا جس میں رکن مجلس ِ اجارہ شعبہ مدرسۃ المدینہ آن لائن نے نگرانِ مجلس مدرسۃ المدینہ آن لائن سے شعبہ مدرسۃ المدینہ آن لائن کے اجیروں
کے مسائل اور اُن کے حل اور نظام کو مزید بہتربنانے کے حوالے سے مختلف نکات پر اہم کلام ہوا ۔(رپوٹ: ذمہ
دار کارکردگی مجلس اجارہ ابو حذیفہ محمد
مبین عطاری مدنی)