دعوتِ اسلامی کے شعبہ اصلاح اعمال للبنات کے تحت گزشتہ دنوں  بہادر آباد، کالا پل ، کھارادر کابینہ کی ڈویژن جمعہ بلوچ اورموسیٰ لین میں اصلاح اعمال اجتماعات کاسلسلہ ہواجن میں 94 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغات دعوتِ اسلامی نے’’قراٰن،نمازاور درودپاک پڑھنے‘‘ کےموضوعات پر بیانات کئےاور روزانہ رسالہ نیک اعمال کےذریعے اپنے اعمال کاجائزہ لینے کاذہن دیا۔مزید ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے او ردینی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی جس پر اسلامی بہنوں نےاچھی نیتوں کااظہارکیا۔