ڈویژن
محمودآباد میں دعوتِ اسلامی کے شعبہ اصلاح اعمال (اسلامی بہنوں )کے تحت 8 ربیع
الاول، 15 اکتوبر2021ء بروز جمعہ اصلاح اعمال اجتماع منعقد ہوا جس میں 38 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
اس
اجتماع میں دورد پاک کا ورد اور تصورِ مدینہ کروایا گیا جبکہ ڈویژن نگران اسلامی
بہن نے’’ وقت کی قدر‘‘ کےموضوع پر بیان کیا۔ بعدازاں اسلامی بہنوں کو
عاملات نیک اعمال بنےاور رسالہ نیک
اعمال میں موجود خانے پُرکرنےکا ذہن دیا
جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کااظہارکیا۔
٭دوسری
طرف دعوت اسلامی کے شعبہ اصلاح اعمال کے زیر اہتمام 16 اکتوبر 2021ء کوکوئٹہ
(جناح
کابینہ اور بی ایم سی ) نیو کراچی کابینہ کی ڈویژنز (گودھرا ، اللہ والی ، نارتھ کراچی ) میں
اصلاح اعمال اجتماعات کاسلسلہ ہوا جن میں تقریباً 297 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغات
دعوت اسلامی نے اصلاح اعمال اجتماعات میں’’ وقت کی قدر ‘‘کے موضوع پر بیانات کرتے ہوئے وقت کی قدر کرنے اور نیک اعمال کے
مطابق عمل کرنے پابندی سے مدنی مذاکرہ دیکھنے کا ذہن دیا جس پر اسلامی بہنوں نے
اچھی نیتیں پیش کیں۔ بیان کے بعد درود پاک
کا ورد ہوااور تصور مدینہ کروایا گیا ۔