18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے تحت 14 ستمبر 2022ء کو کراچی ا ور حیدرآباد
میں 28مقامات پر ردا پوشی اجتماعات کا سلسلہ ہوا جن میں 7000اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
2 مقامات پر صاحبزادی عطار سلمہا الغفار کی
خصوصیت کے ساتھ شرکت ہوئی جبکہ دیگر مقامات پر عالمی مجلس مشاورت کی اراکین اسلامی
بہنوں کی شرکت ہوئی۔