دعوتِ اسلامی کےشعبہ شارٹ کورسز کے تحت کراچی ایسٹ زون 2 میں جولائی2021 ء میں  92مقامات پر کورس بنام ’’ایثار کے رنگ بڑی عید کے سنگ‘‘ منعقد کیا گیاجن میں اسلامی بہنوں کی مجموعی تعداد 1 ہزار87 رہی۔

اس کورس میں عشرہ ذو الحجۃ الحرام کے فضائل و نوافل بتائے گئےاور ماہ ذو الحجۃ کی اہمیت سے آگاہ کیا گیا نیز اسلامی بہنوں میں یہ کورس بہت مقبول ہوا اس موقع پر اسلامی بہنوں کو ہفتہ وار سنتوں بھرےاجتماع میں شرکت کرنے اور دیگر دینی کاموں میں حصہ لینےکاذہن دیاگیا۔