18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعو تِ
اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیر اہتمام
8 نومبر 2021ء بروز پیر کراچی ایسٹ زون 2 میں مدنی مشورے کاانعقاد ہوا جس میں کابینہ ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت
کی۔
مدنی مشورہ میں زون نگران اسلامی بہن نے ماہانہ شیڈول کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے اسلامی بہنوں کو رسالہ کارکردگی بروقت سافٹ ویئر پر انٹر کرنے کا ذہن دیا ۔ اس کے علاوہ احکامِ وراثت کورس پر بھی کلام کیا اور ٹیلی تھون کے حوالے سے بھی اپ ڈیٹ لی ۔