21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی
کی مجلس شعبہ تعلیم کے تحت 31 اکتوبر 2020 بروز ہفتہ کراچی ایسٹ ملیر
کورنگی زون لانڈھی کابینہ میں میلاد
اجتماع ہوا جس میں اسٹوڈنٹس اور ٹیچرز نے
شرکت کی ۔
میلاد اجتماع
میں مبلغ دعوت اسلامی محمد سلمان عطاری
زون ذمہ دار نے اخلاقِ مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ و آلہ وسلم کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور حاضرین کو اپنے اخلاق کو سدھارنے،
نماز کورس کرنے، قرآن سیکھنے، ہفتہ وار
اجتماع اور مدنی مذاکرے میں شرکت کی دعوت دی۔