9 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس شعبہ تعلیم کے تحت 18 ستمبر2020ء بروز جمعۃ المبارک کراچی ایسٹ ملیر کورنگی گلستان
جوہرکامران چورنگی میں مدنی حلقہ ہوا جس میں ٹیچر اور اسٹو ڈنٹ نے شرکت کی ۔
مبلغ دعوت اسلامی رفاقت عطاری ڈویژن نگران نے صفر میں نحوست
نہیں کے موضوع پر بیان کرتے ہوئے اجتماع
اور مدنی قافلہ کی دعوت دی ۔(رپورٹ:سرمد عطاری رکن کابینہ شبعہ تعلیم)