19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے شعبہ مکتبۃ المدینہ للبنات کے زیراہتمام گزشتہ دنوں کراچی ریجن کی مکتبۃ المدینہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ریجن و زون سطح کی مکتبۃ المدینہ ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
پاکستان سطح کی مکتبۃالمدینہ ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی
کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور کارکردگی لینے اور بنانے کے بارے میں مدنی پھول دئیے نیز شعبے کے دینی کاموں کو بڑھانے ، بستہ لگانے اور اسلامی بیانات
کتاب کے اسٹاک کو ختم کرنے کے اہداف دئیے۔