8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                دعوتِ
اسلامی کے شعبہ مدرسۃالمدینہ (اسلامی
بہنیں )کے
تحت 24دسمبر 2021 ءکو کراچی ، ناظم
آباد گلبہار ڈویژن میں مدنی قاعدہ کورس کے
درجے کا پاکستان  مشاورت ذمہ دار اسلامی
بہن نے جائزہ  لیا،  تحریری کام چیک کئے  مدرسے کے دیگر امور پر مدرسات  سے مشورہ کیا اور  طالبات کو مدنی قاعدہ کورس کے بعد ناظرہ قرآن
کریم کورس کرنے کا ذہن دیا۔ اسلامی بہنوں
نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔ 
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								    .jpg) 
 
					   	    	.jpg) 
 
					   	    	.jpg) 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	