دعوتِ اسلامی کے شعبہ اصلاح اعمال  للبنات کےزیر اہتمام گزشتہ دنوں گوجرانوالہ زون کامونکی کابینہ میں مدنی مشورے کاانعقادہوا جس میں زون مشاورت اورکابینہ تا ذیلی سطح کی ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

ریجن اصلاحِ اعمال ذمہ دار اسلامی بہن نے نئے کارکردگی فارم سمجھائے اور عاملات نیک اعمال میں اضافہ کرنے کےحوالے سے نکات بتائے ۔