دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں گوجرانوالہ زون کامونکی کابینہ میں فاطمہ جناح گرلز  کالج میں محفل نعت ہوئی جس میں طالبات اور ٹیچرز اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

کابینہ ذمہ دار اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا ۔ محفل میلاد مصطفےٰ ﷺ میں شریک طالبات اور ٹیچرز اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کا تعارف کروایا اور انہیں دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ ہونے کی ترغیب دلائی نیز آخر میں رسائل بھی تقسیم کئے گئے۔