اسلامی بہنوں کے شعبے شب و روز  کےتحت گزشتہ دنوں کوئٹہ زون کی قلات کابینہ اور خاران کابینہ میں مدنی مشورےکاانعقادہوا جن میں 70 اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

شب و روز ذمہ دار اسلامی بہنوں نےسنتوں بھرا بیان کیا اور اسلامی بہنوں کوآن لائن قراٰن پاک پڑھنے اور اس کا درجہ لگانے کی ترغیب دلائی نیز اسلامی بہنوں کو ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے ،ہفتہ وار مدنی مذاکرہ سننے ،ہفتہ وار رسالہ کامطالعہ کرنے،آن لائن مدرسۃالمدینہ بالغات پڑھنے اور مدنی چینل دیکھنے کاذہن دیا جس پر اسلامی بہنوں نے اپنی نیک نیتوں کااظہار کیا۔