دعوت اسلامی کی مجلس فیضان آن لائن اکیڈمی کے تحت پچھلے دنوں  لاہور شمالی زون کی برانچ فیضانِ مدینہ کاہنہ نو کے ذمہ داران کا ماہانہ مدنی مشورہ ہوا جس میں تعلیمی ذمہ دار احمد رضا مدنی نے بھی شرکت کی۔

مدنی مشورے میں برانچ ناظم آصف مدنی نے تعلیمی و انتظامی معاملات پر گفتگو کی اور نظام کو مظبوط کرنے کے حوالے سے مفید نکات پر شر کا سے کلام کیا۔