20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس مدرسۃ المدینہ آن لائن کے
تحت31اکتوبر2019ء کو لاہور ریجن کاہنہ نو میں واقع مدرستہ المدینہ و جامعۃ المدینہ آن
لائن کی برانچ فیضان مدینہ کے مدرسین کا مدنی مشورہ ہوا جس میں رکنِ مجلس مدرسۃ
المدینہ آن لائن نے تعلیمی نظام کو مضبوط کرنے کے حوالے سے نکات دئیے نیز ٹیلی
تھون مہم میں زیادہ سے زیادہ مدنی عطیات
جمع کرنے کا ذہن دیا۔(رپورٹ،محمد فیضان
عطاری، مجلس مدرسۃ المدینہ آن لائن)