دعوتِ اسلامی کی مجلس مدرسۃ المدینہ  بالغان کے تحت مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کاہنہ نو لاہور میں معلم مدنی قاعدہ کورس کا سلسلہ جاری ہے جس میں اہلِ علاقہ سمیت دیگر عاشقانِ رسول شرکت کررہے ہیں ۔دورانِ کورس رکنِ زون نے کورس کے شرکا کی تربیت کی اور نکات دئیے۔