اسلامی بہنوں کی مجلس کفن دفن کے زیر اہتمام ماہِ اگست 2020ء کے آخری عشرے  میں شعبہ مجلس کفن دفن کی معاون مفتشات کی تربیتی اجتماع کا انعقاد کیا گیاجس میں نا صرف پاکستان بلکہ ہند، یوکے، آسٹریا اور کینیا کی اسلامی بہنوں نے بھی تربیت حاصل کی۔

اس تربیت میں انہیں کفن دفن کے حوالے سے ضروری مسائل کا ٹیسٹ لینے کا طریقہ کار سکھایا گیااور کفن دفن تربیتی اجتماعات منعقدکروانے کی ترغیب دلائی۔