21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کےشعبہ کفن دفن للبنات کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں بذریعہ اسکائپ مدنی مشورہ ہواجس میں حیدر آباد ریجن نگران ، ریجن شعبہ ذمہ
دار و اراکین زون ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
پاکستان سطح شعبہ ذمہ دار اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کی ماہانہ کارکردگی کا جائزہ لیا اور
اس میں بہتری کے حوالے سے مدنی پھول دیئے نیز تقرری مکمل کرنے اور مدنی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی نیتوں کا اظہار کیا ۔