7 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی  کے تحت ملک و بیرون ملک میں مختلف شعبہ
جات کے ذریعے دینی کاموں کا سلسلہ جاری ہے
جن میں سے ایک شعبہ کفن دفن بھی ہے۔
 اپریل 2024ء کی کارکردگی کے مطابق  شعبہ کفن دفن للبنات کے تحت بیرونِ ملک میں 23
مقامات پر کفن دفن ٹریننگ سیشن ہوئے جس میں کفن دفن کی تربیت حاصل کرنے والی
اسلامی بہنوں کی تعداد 461  تھی ۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								    .jpg) 
 
					   	    	.jpg) 
 
					   	    	.jpg) 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	