20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں شجاع
آباد زون ، کابینہ میلسی ، ڈویژن ٹبہ
سلطان کے جامعۃ المدینہ میں مدنى حلقہ ہوا
جس میں زون مشاورت کابینہ مشاورت ڈویژن نگران ذیلی حلقہ اور علاقہ ذمہ داران سمیت 22 اسلامى بہنوں
نے شرکت کى ۔مدنى حلقے میں اسلامى بہنوں
کو دینی
کام کو بڑھانے کا ذہن دیا گیا نیز
نیک اعمال کے بارے میں مدنی پھول دئیے گئے۔