دعوت ِاسلامی کے تحت  گزشتہ دنوں جوہر ٹاؤن کابینہ میں ایک شخصیت اسلامی بہن کے بچوں کے ابو کے انتقال پر تعزیت کا سلسلہ ہواجس میں مبلغۂ دعوت ِاسلامی نےگھر کی خواتین  کو نیکی کی دعوت کے ساتھ مرحوم کی نمازوں کا فدیہ دینے کا ذہن دیا   اوردعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے، ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے اور دینی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی جس پر اسلامی بہنوں نےاپنی اچھی نیتوں کااظہارکیا ۔